Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچوں کے لئے رکھے گئے زیور پر زکاۃ نہیں ادا کی جائے گی؟

Fatwa no.
964-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو سونا بچوں کے نام پر رکھ دیا جائے ، اس پر زکوۃ فرض ہے یا نہیں ؟ ہمارے استعمال میں نہیں ہے۔

Answer (beginning)

اگر سونا بچوں کی بلک نہ ہو بلکہ کسی بڑے کی ملک ہو ، تو جس کی ملکیت ہو، زکوۃ کی شرائط پائی جانے کی صورت میں اس سونے کی زکوۃ اس پر لازم ہو گی، اگر چہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہو اہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ارادہ ہو کہ اپنے بچوں کو دے دیں گے۔ البتہ اگر سونا یا چاندی شرعی طریقے کے مطابق بچوں کی ملکیت کر دیا، تو جب تک وہ بچے بالغ نہ ہو جائیں ، اس وقت تک اس کی زکوۃ کسی پر فرض نہیں ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.