Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صرف دل میں قرآن پاک پڑھنا
- Fatwa no.
- 960-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کوئی عورت بلند آواز سے قرآن نہیں پڑھتی ، صرف دل میں پڑھتی ہے، کیا اس سے ثواب ملے گا ؟
Answer (beginning)
پڑھنے سے مراد یہ ہے کہ سننے سے کوئی مانع ور کا وٹ مثلا شور و غل اور اونچا سنائی دیناوغیرہ نہ ہو تو کم از کم اتنی آواز ہو کہ اپنے کان سن سکیں۔ اور اتنی آواز نہ ہوئی تو یہ پڑھنا نہیں کہلائے گا لہذا پڑھنے پر جو ثواب موقوف ہے ، وہ بھی حاصل نہیں ہو گا۔ ہاں مگر دیکھنے اور چھونے کا ثواب بہر حال ملے گا۔ پس صورت مسئولہ میں صرف دل میں پڑھنے پر پڑھنے کا ثواب نہیں ملے گا۔ ہاں دیکھنے اور چھونے کا ثواب ملے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.