Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چارچاررکعات کے ساتھ نمازتراویح اداکرنا
- Fatwa no.
- 959-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت تراویح کی نماز میں چار رکعت کی نیت کر کے چار چار رکعت تراویح پڑھ سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
صرف عورتیں ہی نہیں بلکہ مرد بھی اگر چار چار رکعت کر کے تراویح ادا کریں، اور ہر دور کعت پر قعدہ کریں تو تراویح ادا ہو جائے گی، لیکن طریقہ متوارثہ (شروع سے جو طریقہ چلتا آرہا ہے ، وہ یہی ہے کہ میں رکعت تراویح دس سلام کے ساتھ یعنی دو دور کعت کر کے ادا کی جائے ، اس لیے بہتر یہی ہے کہ دو دور کعت کر کے پڑھی جائے۔ امام اہل سنت ، الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں: "تراویح خود ہی دور کعت بہتر ہے۔ لا نہ ھو المتوارث ( کیونکہ طریقہ متوارثہ یہی ہے) تنویر میں ہے: عشرون رکعة بعشر تسلیمات (ہیں رکعتیں دس سلاموں کے ساتھ پڑھائی جائیں) سراجیہ میں ہے: کل ترويحة اربع رکعات بتسلیمتین ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.