Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح کی نمازبغیرجماعت کے پڑھنا
- Fatwa no.
- 958-WAT:
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تراویح کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھنا ضروری ہے؟
Answer (beginning)
مردوں کے لئے تراویح کی نماز ، جماعت کے ساتھ ادا کر نا سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہے ، یعنی اگر مسجد کے سب لوگ چھوڑ دیں، تو سب اساءت کے مرتکب ہوں گے۔ البتہ اگر کسی ایک نے گھر میں تنہا پڑھ لی، تو وہ گناہ گار نہیں ہو گا، مگر جو شخص مقتدا ہو کہ اس کے ہونے سے جماعت بڑی ہوتی ہے اور چھوڑ دے گا، تولوگ کم ہو جائیں گے ، بالخصوص ایسے شخص کو بلا عذر تراویح کی جماعت نہیں چھوڑنی چاہیے۔ نیز گھر میں پڑھنے والا شخص مسجد میں نماز ادا کرنے کے ثواب سے محروم ہو جائے گا۔ یادر ہے ! یہ حکم نماز تراویح کا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.