Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا منہ سے خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
- Fatwa no.
- 949-WAT
Question
میر ادانت نکلا ہوا ہے اور اس سے بلیڈنگ ہو رہی ہے ، اب صبح آٹھ بجے بالکل رک گئی ہے، میں نے روزہ رکھنے کے لیے سحری کی تھی، ایسی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
روزے کی حالت میں صرف منہ سے خون نکلنے سے تو روزہ نہیں ٹو تھا۔ البتہ اگر خون حلق میں اتر جائے تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اس کی پہچان کا ایک طریقہ یہ ہو گا کہ حلق میں خون کا ذائقہ محسوس ہو گا۔ لہذا اگر آپ کے منہ سے خون نکلا لیکن حلق سے اتر نا معلوم نہیں اور نہ حلق میں اس کا ذائقہ محسوس ہو ا تو اس صورت میں آپ کا روزہ نہیں ٹوٹا۔ لیکن اگر خون حلق سے اتر گیا تو اس صورت میں روزہ ٹوٹ گیا۔ اور پھر اس کی قضا کرنا آپ کے ذمے لازم ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.