Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شیشے کوسترہ بنانا

Fatwa no.
948-WAT:

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بحکم حدیث نمازی کے آگے سے بغیر (سترہ) کے گزرنا حرام ہے، دریافت طلب امر یہ کہ اگر نمازی شیشہ کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو تو کیا نمازی کے سامنے یعنی شیشہ کی دوسری جانب سے گزرنا جائز ہے ؟

Answer (beginning)

شریعت میں سترہ کا مقصد نمازی اور گزرنے والے کے درمیان کسی آڑ وغیرہ کا حائل ہونا ہے، نمازی کا چھپ جاتا مقصود نہیں ہے ، لہذا اگر نمازی شیشے کے گیٹ کے سامنے نماز ادا کر رہا ہو، تو اس نمازی کے سامنے یعنی شیشے کی دوسری طرف سے گزرنا جائز ہے، کہ سامنے لگا شیشہ ستر و بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عاملات اهليت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.