Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ڈائلیسز سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Fatwa no.
947-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ڈائلیسز سے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

ڈائلیسیس (خون کی صفائی) کے دو طریقے ہیں: (1) ہیموڈائلیسس (2) پیری ٹو نیل ڈائلیسیس۔ (1) ہیمواڈا کلیسیس کا طریقہ کار: اس میں خون سے فاسد مادوں، اضافی نمک اور زائد پانی مشین کے ذریعے نکال لیا جاتا ہے، پھر دواؤں اور کیمیاوی و غذائی مواد کے اضافے کے ساتھ رگوں کے ذریعے خون جسم میں واپس لوٹا دیا جاتا ہے۔ ہیموڈائلیسس کا حکم: اس طریقہ کار میں کوئی چیز منفذ ( ایسا سوراخ کہ جس سے داخل ہونے والی چیز ڈائر یکٹ معدے یا دماغ تک پہنچتی ہو، اس سے جسم کے اندر نہیں جاتی اور نہ معدے یا دماغ میں جاتی ہے، اس لئے اس سے روزہ فاسد نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.