Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سعودی عرب میں ہوٹل میں اعتکاف کرنا کیسا؟

Fatwa no.
946-WAT:

Question

(دعوت اسلامی) سعودی عرب میں رمضان کے آخری عشرے میں گیٹ نمبر ایک کے پاس جو ہو ٹل ہے وہاں سے کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اعتکاف ہے ، اب اگر میں اپنے کفیل کے ساتھ اس ہوٹل میں سے (Stay) کروں تو کیا اعتکاف کی نیت کر سکتا ہوں؟

Answer (beginning)

اعتکاف کے لیے مسجد ہونا شرط ہے، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کا اعتکاف ہمیشہ مسجد میں ہی فرمایا ہے ، جبکہ آپ جس ہوٹل کا ذکر کر رہے ہیں، وہ خارج مسجد ہے ، لہذا اس ہوٹل میں اعتکاف نہیں ہو سکتا۔ بدائع الصنائع میں ہے: ”اما الذي يرجع الى المعتكف فيه فالمسجد وانه شرط فی نوعی الاعتکاف الواجب والتطوع “ترجمہ : بہر حال جس جگہ اعتکاف کیا جائے، اس کی شرائط : تو اس کے لیے مسجد ہونا شرط ہے اور یہ نفلی اور واجبی دونوں طرح کے اعتکاف کے لیے شرط ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.