Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حلیمہ فاطمہ نام کا مطلب اور حلیمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 939-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حلیمہ فاطمہ نام رکھنا کیسا نیز اس کا معنی بھی بتادیجئے ؟
Answer (beginning)
حلیمہ کا معنی ہے بردبار، متحمل مزاج خاتون۔ اور فاطمہ کا معنی ہے: آتش جہنم سے چھڑانے والی، نجات دینے والی۔ یہ دونوں نام نیک عورتوں کے نام ہیں اور نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہے لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ ہاں دو نام ملا کر رکھنے کا زمانہ اسلاف میں رواج نہیں تھا بلکہ ان کے سادے ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ، اس کے پیش نظر اگر ان میں سے ایک نام رکھ لیں تو زیادہ مناسب ہے۔ فتاوی رضویہ شریف میں ہے" حدیث سے ثابت کہ محبوبان خدا انبیاء و اولیاء علیہم الصلوۃ والثناء کے اسمائے طیبہ پر نام رکھنا مستحب ہے جبکہ ان کے مخصوصات سے نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.