Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جہیز میں ملے کپڑے اور برتن وغیرہ پر زکوۃ کا حکم؟
- Fatwa no.
- 935-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا گھر میں رکھے ہوئے بھاری کپڑوں اور جہیز میں دیئے گئے بر تن جیسے بڑے دیگ وغیر ہ پر بھی زکوۃ دینا ہو گی، اگر چہ یہ استعمال میں نہ ہوں؟ اور اگر استعمال میں ہوں تو تب کیا حکم ہو گا، یہ بھی بتا دیں۔
Answer (beginning)
جہیز میں دیئے گئے بھاری کپڑے، برتن، دیگ و غیر و پر زکوۃ نہیں ہے ، خواوہ و وزیر استعمال ہوں یا زیر استعمال نہ ہوں، کیونکہ زکوۃ کے لیے مال نامی ہونا شرط ہے ، اور وہ چھ طرح کے مال ہیں: 1: سونا 2: چاندی 3 بر قم 4 نمال تجارت 5 فصل 6: سائمہ (یعنی چرائی کے ) جانور ۔ جبکہ آپ کی بیان کردہ چیزیں ان میں سے کسی کے تحت داخل نہیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَ رَسُوْلُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عالم الان اهلیت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.