Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا رینٹ کی گاڑی یا ٹرک پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

Fatwa no.
934-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے پاس ایک ٹرک ہے، جسے کرائے پر دیا ہوا ہے اور اس سے آمدنی آتی ہے، تو مجھے اس آمدنی کی زکوۃ دینی ہو کی یا پھر اس ٹرک کی مالیت پر زکوۃ فرض ہو گی ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں ٹرک کی ویلیو پر زکوۃ فرض نہیں ہو گی، البتہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی اگر بچ جائے، تو وہ آمدنی خود یا دیگر ہم جنس اموال زکوة (مثلاً سونا، چاندی، روپیہ پیسہ، مال تجارت وغیرہ) کے ساتھ مل کر نصاب کی مقدار کو پہنچ جائے، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں اس پر زکوۃ فرض ہو جائے گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.