Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گودلیے بچے کی وراثت کے احکام
- Fatwa no.
- 932-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گود لئے بچے کی وراثت کے کیا احکام ہیں؟
Answer (beginning)
کسی بچے کو گود لینے سے حقیقت نہیں بدلتی اور لے پالک بچہ یا بچی بدستور اپنے باپ کی ہی اولا درہتے ہیں ، گود لینے والے کی اولاد نہیں ہو جاتے ، لہذ ا صورت مسئولہ میں وہ لے پالک بچہ گود لینے کی وجہ سے پرورش کرنے والے کا وارث نہیں بنے گا، بلکہ اپنے حقیقی باپ کے انتقال کے وقت زندہ ہونے اور موانع ارث ( وراثت سے محروم کرنے والے اسباب ) نہ پائے جانے کی صورت میں اپنے حقیقی باپ کا وارث ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.