Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا کبوتروں پر بھی زکوۃ فرض ہوگی؟
- Fatwa no.
- 931-WAT
Question
میرے پاس کبوتر ہیں۔ کیا ان پر زکو بنتی ہے ؟
Answer (beginning)
کبوتروں پر زکاۃ اس صورت میں فرض ہو گی جبکہ یہ مال تجارت ہوں، اور ان کے مال تجارت ہونے کے لئے ضروری ہے کہ انھیں خریدتے وقت ہی آگے بیچنے کی نیت ہو۔ لہذا اگر آپ نے وہ کبوتر بیچنے کے لیے خریدے تھے تو ان کبوتروں پر ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکاۃ فرض ہو گی۔ لیکن اگر ان کبوتروں کو خریدتے وقت بیچنے کی نیت نہیں تھی تو یہ مال تجارت نہیں۔ لہذا ان میں سے کسی چیز پر بھی زکوۃ لازم نہیں ہو گی۔ حضرت علامہ علاؤ الدین حصکفی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں: " والاصل ان ماعدا الحجرين السوائم انمایز كى بنية التجارة بشرط عدم المانع المؤدى الى الثنى، وشرط مقارنتهالعقد التجارة.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.