Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کے لیے مقام محمودکی دعاکرنے کی حکمت

Fatwa no.
929-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ تعالی نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو مقام محمود عطا کرنے کا وعدہ فرمایا ہے تو جب یہ اللہ تعالی کا وعدہ ہے تو ہم اذان کے بعد جو دعا کرتے ہیں اس میں رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقام محمود کی دعا کیوں کرتے ہیں؟

Answer (beginning)

یقینا اللہ تعالی نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم سے مقام محمود کا وعدہ فرمایا ہے اور اللہ پاک اپنے وعدے کے خلاف نہیں فرماتا، مسلمان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقام محمود کی دعا اپنے فائدے کے لیے کرتے ہیں کہ بحکم حدیث جو مسلمان نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے مقام محمود کی دعا کرے اسے قیامت کے دن شافع اسم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب ہو گی۔ چنانچہ ( صحیح بخاری، کتاب الاذان، باب الدعاء عند النداء) میں حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ تعالی عنہ کی مرویات سے حدیث پاک منقول ہے کہ : اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اذان سن کر یہ دعا کرے " اللهُم رَبِّ هَذِهِ الدّعوَةِ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.