Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہر مال پر سال گزرنا ضروری ہے؟

Fatwa no.
927-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید کے پاس 10 لاکھ روپے ہیں، جن میں سے 6 لاکھ پر سال گزرا ہے اور باقی 14 کچھ پر چھ مہینے گزرے ہیں تو کیا وہ ابھی صرف چھ لاکھ کی زکوۃ دے گا یا 10 لاکھ سے ابھی زکوۃ دے گا؟ جبکہ سال گزر ناضروری ہے ؟

Answer (beginning)

قاعدہ یہ ہے کہ جو شخص مالک نصاب ہو اور ابھی اس کے نصاب پر سال نہیں گزرا تو دوران سال اسی نصاب کی جنس سے جتنامال اسے وصول ہو گا، اس کو بھی پہلے نصاب میں شامل کر کے ، اصل پر سال گزرنا، دوران سال حاصل ہونے والے مال پر بھی سال گزرنا قرار پائے گا۔ لہذازید کے پاس پہلے سے موجود 6 لاکھ پر سال مکمل ہو چکا تو دوران سال ملنے والے 4لاکھ پر بھی سال گزر نا شمار کیا جائے گا اور اس 4لاکھ کی زکوۃ بھی پہلے والے 6 لاکھ کے ساتھ ہی دینا ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.