Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا

Fatwa no.
924-WAT
Issued
28 ذوالحجۃ الحرام 1443ھ / 28 جولائی 2022 ء

Question

سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جاسکتیں جبکہ وہاں پر دے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانابالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟ اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرناضروری ہے؟

Answer (beginning)

عورت کے لئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مزار پر انوار کے علاوہ کسی اور مزار کی حاضری مطابقا منع ہے اور مزار کی حاضری کی منت مانی تو نہ ہی یہ شرعی منت ہے اور نہ ہی اس منت کو پورا کرنے کے لئے عورت کو مزار پہ جانے کی اجازت ہے۔ ہاں گھر میں رہتے ہوئے ایصال ثواب کر سکتی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.