Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نبی احمد نام کا مطلب اور نبی احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 923-WAT
- Issued
- 28 ذو الحجۃ الحرام 1443ھ / 28 جولائی 2022 ء
Question
نبی احمد نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
"نبی احمد " نام رکھنا شر عانا جائز و حرام ہے۔ کسی غیر نبی کو نبی مانتا اگر چہ کفر ہے ، مگر یہاں حکم کفر اس وجہ سے نہیں کہ یہ نام رکھنے والے اس بچے کو ہر گز نبی نہیں مانتے بلکہ محض اپنی جہالت و حماقت سے یہ نام رکھ لیتے ہیں، البتہ ! چونکہ یہ لفظ ظاہری طور پر اس کے نبی ہونے کا گویا دعوی کرنا ہے، اس لئے یہ نام رکھنا نا جائز و حرام ضرور ہے۔ امام اہلسنت مجد د دین و ملت، اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں: ”محمد نبی، احمد نبی، نبی احمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم پر بے شمار درو دیں، یہ الفاظ کریمہ حضور ہی پر صادق اور حضور ہی کو زیبا ہیں، أفضل صلوات الله وأجل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.