Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روایت کی تحقیق

Fatwa no.
919-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) النظر الی وجہ علی عبادہ، کیا اس کو بیان کرنا جائز ہے ؟ سنا ہے کہ موضوع ہے؟

Answer (beginning)

اس روایت کو بیان کرنا درست ہے اور یہ روایت موضوع نہیں ہے ، چنانچہ مستدرک علی الصحیحین للحاکم میں ہے ” قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: «النظر إلى علي عبادة» هذا حديث صحيح الإسناد " وشواهده عن عبد الله بن مسعود صحيحة “ ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا عبادت ہے، یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس حدیث کے شواہد جو حضرت عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہیں، وہ بھی صحیح ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.