Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سوگ کس وقت سے شروع ہوگا؟

Fatwa no.
911-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص فوت ہو جائے تو سوگ کے تین دن کس دن سے شروع ہوں گے ؟ جب وہ فوت ہوا اس دن سے یا جب تدفین ہوئی اس دن سے ؟ کیونکہ کئی بار تدفین فوت ہونے کے دوسرے دن ہوتی ہے۔

Answer (beginning)

سوگ فوت ہونے کے دن سے شروع ہوتا ہے ، نہ کہ تدفین کے دن سے۔ اعلی حضرت امام اہل سنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں: " شریعت نے عورت کو شوہر کی موت پر چار مہینے دس دن سوگ کا حکم 66 دیا ہے اوروں کی موت کے تیسرے دن تک اجازت دی ہے باقی حرام ہے ۔ “ (فتاوی رضویہ، ج 24، ص 495، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.