Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت میں مردکے لیے سونے ،چاندی کے زیورات
- Fatwa no.
- 907-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا جنت میں مرد سونا اور چاندی کے زیورات پہنیں گے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں جنت میں ، جنتی مردوں کو سونا چاندی کے زیورات پہنائے جائیں گے۔ چنانچہ قرآن کریم میں ارشاد ربانی ہے: إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ إِنَّا لَا نُضِيعُ أَجْرَ مَنْ أَحْسَنَ عملات أوليك لَهُمْ جَنتُ عَدْنٍ تَجْرِى مِن تَحْتِهِمُ الْأَنْهرُ يُحَلَّوْنَ فِيْهَا مِنْ أَسَاوِرَ مِنْ ذَهَبٍ وَيَلْبَسُونَ ثِيَابًا خُضْرًا مِنْ سُنْدُسٍ وَ اسْتَبْرَقٍ مُتَكِيْنَ فِيهَا عَلَى الْأَرَابِكِ نِعْمَ الثَّوَابُ وَحَسُنَتْ مُرْتَفَقًا ترجمه: کنز العرفان: بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کئے ہم ان کا اجر ضائع نہیں کرتے جو اچھے عمل کرنے والے ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.