Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کس سے فرمایا:"تم پرمیرے ماں باپ قربان"؟
- Fatwa no.
- 902-WAT
Question
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول کو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا تھا کہ آپ پر میرے ماں باپ قربان، کیا یہ سچ ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں یہ بات درست ہے۔ حضرت سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالی عنہ غزوہ احد میں دشمنوں پر تیر برسا رہے تھے اور مدینے والے آقا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم اپنے دست مبارک سے ان کو تیر عطا فرمارہے تھے۔ اسی دن یہ سعادت حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ کے حصے میں آئی جب نبی کریم روت رحیم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے انہیں فرمایا: سعد ! میرے ماں باپ تم پر قربان، تیر چلاؤ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.