Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نفلی روزے کی نیت رات سے کرنا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 901-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نفل روزہ کی نیت رات کو کرلیں اور سحری میں نہ آنکھ کھلی تو اس طرح روزہ ہو جائے گا ؟؟
Answer (beginning)
بیان کر دہ صورت میں روزہ ہو جائے گا، کیونکہ روزہ رکھنے کے لئے سحری کرنا شرط نہیں ہے ، اور آپ رات سے ہی روزہ کی نیت کر چکے تھے۔ نیز نفلی روزہ میں نیت کے حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ نفلی روزے میں رات سے ہی نیت کر لیں تو بھی ٹھیک ہے۔ مگر نفلی روزہ میں رات کے وقت ہی نیت کرناضروری نہیں، بلکہ دن کے وقت ضحوہ کبری یعنی نصف النہار شرعی سے پہلے پہلے تک بھی نیت کی جاسکتی ہے ، لیکن اس میں یہ ضروری ہے کہ صبح صادق یعنی روزہ بند ہونے کے بعد سے ضحوہ کبریٰ تک روزہ توڑنے والی کوئی چیز نہ پائی گئی ہو اور نیت بھی یہ کی جائے کہ میں صبح صادق سے روزہ دار ہوں اور اگر یہ نیت کی کہ اب سے روزہ دار ہوں، صبح سے نہیں، تو روزہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.