Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت نمازمیں ہاتھ کیسے باندھے؟
- Fatwa no.
- 900-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت دوران نماز حالت قیام میں ہاتھوں کو کیسے رکھے ؟
Answer (beginning)
عورت نماز میں حالت قیام میں اپنے ہاتھ دونوں پستانوں کے درمیان اس طرح رکھے کہ نیچے بایاں ہاتھ ہو اور اس کی پشت پر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی ہو اور دونوں ہتھیلیوں اور دونوں کلائیوں کا کچھ حصہ پستانوں پر ہو کہ اسی میں اس کے لیے زیادہ ستر ہے۔ امام اہل سنت اعلی حضرت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ اللہ الحنان " جدالممتار علی ردالمحتار" میں عورت سینے کے کون سے حصے پر ہاتھ رکھے گی اس پر تفصیلی کلام کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں: "أقول : الصدر من النحر إلى الثديين بإدخالهما، فيصدق الوضع على الصدر بالوضع على مافوق الثديين وليس بمراد، وإنّما المراد الوضع على منتهى الصدر إلى جانب البطن، وهو موضع الثديين، واحتمال…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.