Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حیض کی حالت میں سعی کرنا جائز ہے؟
- Fatwa no.
- 893-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حیض کی حالت میں سعی کی تو کیا حکم ہے کیا سعی ہو جائے گی ؟ جبکہ طواف پاکی کی حالت میں کر چکی ہے؟
Answer (beginning)
حیض کی حالت میں سعی کرنے سے سعی ہو جائے گی کہ سعی کے لئے طہارت شرط نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ” والحیض والجنابة لا يمنعان صحة السعي كذافي محيط السرخسي. و الأصل أن كل عبادة تؤدى لا في المسجد من أحكام المناسک فالطهارة ليست من شرطها ترجمہ : حیض و جنابت، سعی کی صحت کو مانع نہیں جیسا کہ محیط سرخسی میں ہے، اور اس میں اصل یہ ہے کہ كالسعي احکام مناسک میں سے ہر وہ عبادت جو مسجد میں نہ ادا کی جاتی ہو اس میں طہارت شرط نہیں جیسے سعی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.