Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا کہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 888-WAT:
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ جملہ کہنا یسا کہ زبان دے کر اللہ بھی پچھتاتا ہو گا؟
Answer (beginning)
سوال میں ذکر کیا گیا جملہ صریح کفریہ جملہ ہے۔ ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ کہنا والا مسلمان تھا تو اب مرتد ہو گیا، شادی شدہ تھا تو اس کا نکاح ٹوٹ گیا، اس پر لازم ہے کہ تجدید ایمان کرے اور بیوی کو رکھنا چاہے تو تجدید نکاح بھی کرے۔ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب، کتاب میں ہے ”فلاں کی حرکتوں سے اللہ عزو جل بھی پریشان ہے یا فلاں کو پیدا کر کے اللہ تعالی بھی پچھتا رہا ہے ، یہ دونوں صریح کفریات ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.