Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟

Fatwa no.
884-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیر تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے ؟

Answer (beginning)

امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص اس طرح کھڑے کھڑے تکبیر تحریمہ کہے کہ تکبیر ختم ہونے تک ہاتھ گھٹنوں تک نہ پہنچیں، پھر اگر وہ جانتا ہو کہ امام صاحب رکوع میں اتنا وقت لگاتے ہیں کہ وہ شا یعنی سبحانک اللھم پڑھ کر امام کے ساتھ رکوع میں شامل ہو سکتا ہے، تو تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ باندھ کر ثنا پڑھے، کیونکہ ثنا پڑھنا سنت ہے ،اس کے بعد دوسری تکبیر کہتا ہوار کوع میں جائے اور اگر یہ گمان ہو کہ ثنا پڑھنے کی صورت میں امام صاحب رکوع سے اٹھ جائیں گے ، تو تکبیر تحریمہ کے بعد ہاتھ نہ باندھے، بلکہ فور دوسری تکبیر کہتا ہوار کوع میں چلا جائے، کیونکہ ہاتھ باندھنا اس قیام کی سنت ہے، جس میں ٹھہر کر کچھ پڑھنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.