Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاطمہ زہرا نام کا مطلب اور فاطمہ زہرا نام رکھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 883-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فاطمہ زہر ا نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
فاطمہ کا معنی ہے: " چھڑانے والی " اور زہرا کا معنی ہے : " روشن، صاف رنگ والی، روشن چہرے والی۔ " فاطمہ زہرا ، نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے بلکہ اچھا ہے کہ یہ نام ، حضرت سیدہ خاتون جنت، نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی لخت جگر ، سید تابی بی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا ہے اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ چنانچہ نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تسموا بخیارکم "ترجمہ: اپنے میں سے اچھوں کے ناموں پر نام رکھو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.