Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علما حسین نام کا مطلب اور علما حسین نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
879-WAT

Question

بیٹی کا نام " علما حسین " رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

علما (عین کے کسرہ کے ساتھ ) لغت میں مصدر کے طور پر استعمال ہوتا ہے، "علا" کے معنی ہیں: پہچانتا، لیکن یہ ناموں کے لیے مستعمل نہیں ہے، اگر اسے نام کے طور پر رکھا جائے تو اگر چہ جائز ہے لیکن آپ اس نام کی بجائے اپنی بچی کا نام ازواج مطہرات یا صحابیات و صالحات علیہم الرضوان میں سے کسی کے نام پر رکھ لیں، مثلا فاطمہ ،عائشہ ، خدیجہ ، حفصہ ، زینب ، وغیرہ کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔ اور اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ اس کی وجہ سے اچھوں کی برکات آپ کی بیٹی کے شامل حال ہوں گی۔ ان شاء اللہ عزوجل۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.