Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس عورت کاذہنی توازن درست نہ ہو، اس کی عدت کاحکم
- Fatwa no.
- 877-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شوہر کا انتقال ہو الیکن بیوی کا ذہن ٹھیک نہیں ہے یعنی وہ پاگل ہے تو وہ عدت کیسے گزارے؟
Answer (beginning)
وہ عورت جس کا دماغ ٹھیک نہیں ہے یعنی پاگل ہے اگر اس کا شوہر فوت ہو جائے تو اس کا ولی عدت کی مدت میں کہیں اور اس کا نکاح نہیں کرے گا اور اس عورت پر سوگ ( ترک زینت ) لازم نہیں البتہ اگر دوران عدت اس کا جنون چلا جاتا ہے تو اس پر سوگ لازم ہو گا۔ در مختار میں عدت کی تعریف بیان کرتے ہوئے فرمایا: " ( تربص يلزم المرأة) أو ولي الصغيرة (عند زوال النکاح) ترجمہ : عدت ایسا انتظار ہے جو عورت یا صغیرہ کے ولی پر لازم ہے نکاح کے زوال کے وقت۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.