Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس حیض میں طلاق دی، وہ عدت میں شمارہوگایانہیں ؟
- Fatwa no.
- 875-WAT
Question
گے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شوہر نے حیض میں طلاق دے دی تو یہ حیض عدت میں شمار ہو گا یا اس کے علاوہ تین حیض عدت کے گزارنے ہوں
Answer (beginning)
حیض کی حالت میں طلاق دی تو یہ حیض عدت میں شمار نہ کیا جائے بلکہ اس کے بعد پورے تین حیض ختم ہونے پر عدت پوری ہو گی۔ مگر یہ یادر ہے کہ اس حالت میں طلاق دینا جائز نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ” إذا طلق امرأته في حالة الحيض كان عليها الاعتداد بثلاث حيض كوامل ولا تحتسب هذه الحيضة من العدة كذا في الظهيرية ترجمہ : اگر آدمی نے اپنی بیوی کو حیض کی حالت میں طلاق دی تو عورت پر مکمل تین حیض عدت گزار نالازم ہے ، اور یہ حیض (جس میں طلاق دی ) عدت میں شمار نہیں ہو گا جیسا ظہیر یہ میں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.