Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی ؟

Fatwa no.
874-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور حجرہ عائشہ میں ہی کیوں بنی، کسی اور جگہ بھی تو بن سکتی ہے ؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا میں قبر انور بنانے کی وجہ یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک میں ہے ، ہر نبی کو اس کی وفات کے مقام پر دفن کیا جاتا ہے ، چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ظاہری، حجرہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا میں ہوا، اس لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر انور کو اسی مقام پر بنایا گیا۔ ترمذی شریف میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ : ”لما قبض رسول اللہ صلی الله عليه وسلم اختلفوا في دفنه، فقال أبو بكر: سمعت من رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم شيئا ما نسيته،قال: ما قبض الله نبيا إلا في الموضع الذي يحب أن…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.