Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پرجانے میں پوری نمازپڑھے
- Fatwa no.
- 870-WAT
Question
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جا کر میں قصر پڑھوں گا یا پوری نماز ؟
Answer (beginning)
وطن اقامت سے شرعی مسافت سے کم پر گیا تو وہاں جا کر آپ پوری پڑھیں گے۔ فتاوی رضویہ میں ہے " اب اللہ آباد وطن اقامت ہو گیا نماز پوری پڑھی جائے گی جب تک وہاں سے تین منزل کے ارادہ پر نہ جاؤ اگر چہ ہر ہفتہ پر بلکہ ہر روز الہ آباد سے کہیں تھوڑی تھوڑی دور یعنی چھتیں (۳۶) کوس سے کم باہر جانا اور دن کے دن واپس آنا ہو جبکہ نیت کرتے وقت اس پندرہ دن میں کسی رات دوسری جگہ شب باشی کا ارادہ نہ ہو " (فتاوی رضویہ،ج08،ص251،رضافاونڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.