Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت
- Fatwa no.
- 867-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو شخص " لا اله الا الله "زیادہ تعداد میں پڑھتا ہے ، اس کی کیا فضیلت ہے؟
Answer (beginning)
"لا اله الا الله " بہت برکت والا کلمہ ہے کہ حدیث پاک میں اس کو سب سے افضل ذکر فرمایا اور زیادہ تعداد میں " لا الہ الا اللہ " پڑھنے کے حوالے سے حضرت سیدنا شیخ محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں: مجھے یہ حدیث پاک پہنچی :" من قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا الله سبعين الفاغفِرَ لَهُ وَمَن قِيلَ لَهُ غُفِرَ لَه أيضا " ترجمہ : جو شخص ستر ہزار بار " لا إله إِلَّا "لَا اللہ " پڑھے، اس کی مغفرت کر دی جائے گی اور جس کے لئے پڑھا جائے اس کی بھی مغفرت ہو جائے گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.