Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا

Fatwa no.
865-WAT

Question

بنانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زید امام ہے اور وہ بچی کے بال ( نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

ہونٹوں کے نیچے ، بچی کے بال مونڈنا امنڈ وانابدعت، ناجائز و گناہ ہے، کیونکہ یہ بال داڑھی میں شامل ہیں اور داڑھی مونڈ نا یا منڈوانا، ناجائز و گناہ ہے، لہذا نیچی کے بال مونڈ نایا منڈوانا بھی ناجائز و گناہ ہے ، اور بچی کے بال مونڈنے والا شخص فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی، تو اعادہ واجب ہے، لہذا نیچی مونڈنے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی وواجب الاعادہ ہے۔ البتہ ! اگر یہ بال اتنے بڑھ جائیں کہ کھانے پینے اور کلی وغیرہ کرنے میں رکاوٹ بنیں، تو انہیں بقدر ضرورت کنتروا دینے میں حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.