Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا عبادت ہے۔

Fatwa no.
864-WAT

Question

(دعوت اسلامی) النظر الی وجہ علی عبادۃ، کیا اس کو بیان کرنا جائز ہے ؟ سنا ہے کہ موضوع ہے؟

Answer (beginning)

اس روایت کو بیان کرنا درست ہے اور یہ روایت موضوع نہیں ہے ، چنانچہ مستدرك على الصحيحين للحاكم میں ہے ”قال رسول اللہ صلی الله عليه وسلم: «النظر إلى علي عبادة»هذا حديث صحيح الإسناد" و شواهده عن عبد الله بن مسعود صحيحة " ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و مة “ترجمہ :رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علی رضی اللہ عنہ کو دیکھنا عبادت ہے، یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور اس حدیث کے شواہد جو حضرت عبد اللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے مروی ہیں، وہ بھی صحیح ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.