Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رات میں عقیقہ کرنا
Question
رات میں عقیقہ ہو سکتا ہے کہ نہیں؟
Answer (beginning)
رات میں عقیقہ ہونے سے مراد اگر جانور ذبح کرنا ہے کہ عقیقہ کا جانور رات میں ذبح کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ تو شرعی اعتبار سے اگر روشنی وغیرہ کا اچھا انتظام کر لیں کہ ذبح میں کسی قسم کی غلطی کا اندیشہ نہ رہے ، تورات میں جانور ذبح کرنا خواہ عقیقہ کا ہو یا قربانی کا بلا کراہت جائز ہے، البتہ اگر روشنی کا اچھا انتظام نہ ہو اور اند ھیرے کی وجہ سے ذبح میں غلطی کا اندیشہ ہو تو پھر رات میں جانور ذبح کرنا مکروہ ہے لیکن اس کے باوجو داگر شرعی ذنج پایا گیا، جتنی رگیں کٹناضروری ہیں ، وہ کٹ گئیں تو عقیقہ پھر بھی ادا ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.