Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی ایک امام کی تقلیدکیوں ضروری ہے ؟

Fatwa no.
856-WAT
Issued
29 شوال المکرم 1443ھ / 31 مئی 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر چاروں امام برحق ہیں، تو ان میں سے کسی ایک کی ہی پیروی کیوں ضروری ہے؟

Answer (beginning)

بلاشبہ چاروں امام ( امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی ، اور امام احمد بن حنبل رضی اللہ عنہم اجمعین ) حق پر ہیں اور اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے ایک سمند ر سے چار مختلف دریا نکلتے ہیں، جن کے راستے اور نام تو جد اہیں، لیکن ان تمام جدا ، دریاؤں میں ایک ہی سمندر کا پانی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہم پر ان میں سے کسی ایک امام کی پیروی اس لئے ضروری ہے کہ اگر ایسانہ ہو، تو ہر شخص اپنے نفس کی پیروی کرے گا اور جب دل چاہے گا جس امام کا مسئلہ آسان اور نفس کی خواہش کے مطابق اسے محسوس ہو گا اس پر عمل کرلے گا اور یہ شریعت مطہرہ کا مذاق اڑانا ہے کیونکہ بہت سے مسائل ایسے ہیں کہ بعض ائمہ کے نزدیک حلال اور وہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.