Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض عبادات کا ایصال ثواب کرنا
- Fatwa no.
- 855-WAT
Question
(دعوت اسلامی) فرض عبادات کا ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں تو حوالہ بتا دیں۔
Answer (beginning)
فرض عبادات کا ثواب بھی ایصال کر سکتے ہیں۔ رد المحتار میں ہے " فی البحر بحث أن إطلاقهم شامل للفريضة لكن لا يعود الفرض في ذمته لأن عدم الثواب لا يستلزم عدم السقوط عن ذمته اهـ. على أن الثواب لا ينعدم “ ترجمہ : بحر الرائق میں ہے کہ ایصال ثواب کے متعلق فقہا کا اطلاق فرض عبادت کو بھی شامل ہے لیکن فرض عبادت کا ایصال ثواب کرنے سے دوبارہ اس پر لازم نہیں ہو جائے گی کیونکہ ثواب کانہ ہو نا ذمے سے ساقط نہ ہونے کو مستلزم نہیں جبکہ یہاں تو ثواب بھی ختم نہیں ہوتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.