Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قدسیہ نام کا مطلب اور قدسیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 854-WAT
- Issued
- 28 شوال المکرم 1443ھ / 30 مئی 2022
Question
قدسیہ نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
سوال میں مذکور نام " قدسیہ "کا معنی "پاکیزہ ، صالح، مبارک، مقدس، تقوی اور طہارت " ہے ، البتہ اس میں تزکیہ یعنی خودستائی کا ایک پہلو موجود ہے کہ عرف میں دینی معظم و معزز شے اور مقام کو قدسیہ ، مقدس یا القدس کہا جاتا ہے، یو نہی سلف صالحین سے بھی یہ نام منقول نہیں ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے ، بلکہ اس کی بجائے ازواج مطہرات، صحابیات و دیگر نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کر لیں۔ کیونکہ احادیث میں انبیاء وصالحین کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب بھی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.