Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
- Fatwa no.
- 851-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کونڈے کی نیاز میں گوشت کھانا، اور پکوانا منع ہے، ایسا ہند کی عوام میں مشہور ہے ، رہنمائی فرمادیں۔
Answer (beginning)
مسلمان رجب المرجب کے مہینے میں حضرت سیدنا امام جعفر صادق رحمہ اللہ تعالی علیہ کی نیاز کرتے ہیں، جس میں چاول، کھیر یا پوریاں وغیرہ پکا کر ان کے کونڈے بھرتے ہیں، پھر ان پر ختم دلوایا جاتا ہے لہذا اسے کونڈے کا ختم یا نیاز کہتے ہیں۔ یہ بھی ایصال ثواب کی ایک صورت ہے اور ایصال ثواب کرنا جائز و مستحسن ہے۔ لیکن یہ ضرور یادر ہے کہ ایصال ثواب اور نیاز و ختم کے لیے شرعا کوئی چیز اس طرح مخصوص نہیں کہ اگر اس کے علاوہ کسی اور چیز کی نیاز وغیرہ دلائی گئی تو گناہ ہو گا یا اس کا ثواب نہیں ہو گا، لہذا اگر کوئی کونڈے کی نیاز میں کھیر یا پوریوں کے ساتھ ساتھ گوشت کا اہتمام کرے، کھائے، کھلائے یا تنہا گوشت کا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.