Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغی کی حالت میں کیے جانے والے حج سے فرض حج اداہوگایانہیں؟

Fatwa no.
850-WAT
Issued
26 شوال المکرم 1443ھ / 28 مئی 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر نابالغ حج کرلے تو بالغ ہونے کے بعد پہلے والا حج کفایت کرے گا یا دوبارہ حج کرنا ہو گا ؟

Answer (beginning)

نابالغی کی حالت میں کیا ہو ا حج نفل ہو گا، فرض نہیں ہو گا لہذا بالغ ہونے کے بعد اگر جج کی شرائط پائی جائیں تو حج کرنا فرض ہو گا جیسا کہ امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” بچے پر (حج) فرض نہیں، (اگر) کرے گا تو نفل ہو گا اور ثواب اُس (یعنی بیتے ہی) کے لئے ہے ، باپ وغیرہ عربی، تعلیم و تربیت کا اجر پائیں گے ۔ پھر (جب ) بعد بلوغ شر طیں جمع ہوں گی اس پر حج فرض ہو جائے گا، بچپن کا حج کفایت نہ کریگا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.