Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صابرین نام کا مطلب اور صابرین نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
849-WAT
Issued
26 شوال المکرم 1443ھ / 28 مئی 2022

Question

رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بعض لوگوں کا صرف وہم ہے کہ صابرین نام سے حالات آرہے ہیں، کیا یہ نام بدلنا صحیح ہے یا صابرین ہی رہنے دینا بہتر ہے؟

Answer (beginning)

صابرین نام رکھنا، جائز اور درست ہے اور یہ سمجھنا کہ نام کا حالات پر اثر پڑتا ہے یا بعض نام بھاری ہوا کرتے ہیں ، تو یا درکھیں کہ اسلام میں نام بھاری ہونے کا کوئی تصور نہیں ہے، لہذ ا نام بھاری ہونے کے غلط تصور کی وجہ سے درست و مناسب نام کو بدلنا بد شگونی لینا ہے اور بدشگونی لینا، منع اور شیطانی کام ہے۔ ہاں جو نام شر عائر ایا نا مناسب ہو ، اسے بدل دینا چاہیے کہ نام کے معانی اچھے برے ہونے کی وجہ سے شخصیت پر اثر پڑتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.