Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناخن کاٹنے کا طریقہ

Fatwa no.
847-WAT
Issued
26 شوال المکرم 1443ھ / 28 مئی 2022

Question

ناخن کاٹنے کا طریقه دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ناخن کاٹنے کا سنت طریقہ ارشاد فرمادیں۔

Answer (beginning)

ہاتھ کے ناخن کاٹنے کے حوالے سے مختلف روایات منقول ہیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ پا دائیں ہاتھ کے ناخنوں کو اس طرح تراشے کہ سب سے پہلے چھنگلیا (چھوٹی انگلی)، پھر پیچ والی، پھر انگوٹھا، پھر منجھلی (یعنی چھوٹی انگلی اور بیچ والی انگلی کے درمیان والی ) انگلی، پھر شہادت والی انگلی کا ناخن کاٹے۔ اس کے بعد بائیں ہاتھ کے ناخن اس طرح کاٹے کہ پہلے انگوٹھا، پھر پیچ والی، پھر چھنگلیا، پھر شہادت والی اور پھر منجھلی انگلی کے ناخن کاٹے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.