Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کفن پہنانے کے بعد میت سے نجاست نکلے توپاک کرنے کا کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 845-WAT
- Issued
- 25 شوال المکرم 1443ھ / 27 مئی 2022
Question
کا کیا حکم ہے؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) اگر میت کے غسل کے بعد نجاست نکلے اور کفن کو لگ جائے تو کیا اسے دھو ناضروری ہوتا ہے ؟
Answer (beginning)
نماز جنازہ میں میت سے تعلق رکھنے والی چند شرائط میں سے ایک شرط میت کے بدن و کفن کا پاک ہونا ہے اور بدن پاک ہونے سے یہ مراد ہے کہ اُسے غسل دیا گیا ہو یا غسل ناممکن ہونے کی صورت میں تیم کرایا گیا ہو اور کفن پہنانے سے پہلے میت کے بدن سے نجاست نکلی تو دھو ڈالی جائے اور اگر کفن پہنانے کے بعد نجاست نکلی تو اسے دھونے کی حاجت نہیں اور کفن پاک ہونے کا یہ مطلب ہے کہ پاک کفن پہنایا جائے اور بعد میں اگر نجاست خارج ہوئی اور کفن آلودہ ہوا تو حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.