Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حالت حیض میں سجدہ شکر کرنا
- Fatwa no.
- 844-WAT
- Issued
- 25 شوال المکرم 1443 / 27 مئی 2022
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت حالت حیض میں سجدہ شکر کر سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
عورت حالت حیض میں سجدہ شکر ادا نہیں کر سکتی کیونکہ نماز اور تلاوت کے سجدے کی طرح، سجدہ شکر کے لیے بھی طہارت کا ملہ شرط ہے ( یعنی نہ حدث اصغر ہو اور نہ حدث ہو) جبکہ حیض والی میں یہ شرط مفقود ہوتی ہے لہذا وہ سجدہ شکر نہیں کر سکتی۔ اگر شکر کی ادائیگی کا کوئی موقع بنے تو زبان سے اللہ تعالی کی حمد و ثنا کر کے شکر ادا کر لے۔ اور جب طہارت حاصل ہو تو تب سجدہ شکر ادا کر لے کہ سجدہ شکر بعد میں بھی ادا ہو سکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.