Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کرنا

Fatwa no.
843-WAT
Issued
25 شوال المکرم 1443 / 27 مئی 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ہم کسی مرحوم کو اپنی تمام عمر کی نیکیاں ایصال کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

اپنی تمام عمر کی نیکیاں کسی مسلمان کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ہر قسم کی نیکی کا ایصال کر سکتے ہیں اور اس سے جسے ایصال ثواب کیا گیا اس کو بھی ثواب ملے گا اور ایصال ثواب کرنے والے کے ثواب میں بھی کوئی کمی نہیں آئے گی۔ اور جتنوں کو ایصال ثواب کرے گا، اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ سب کو پورا پورا ثواب ملے گا، تقسیم ہو کر ٹکڑ اٹکڑا نہیں ملے گا بلکہ اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ ایصال ثواب کرنے والے کو ان سب کے مجموعے کے برابر ثواب ملے گا، جن کو اس نے ایصال کیا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.