Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تہجد کی نمازکے فضائل

Fatwa no.
838-WAT
Issued
23 شوال المکرم 1443 / 25 مئی 2022 ء

Question

تہجد کی نماز کی فضیلت بتادیں۔

Answer (beginning)

تہجد کی فضیلت پر مبنی چند روایات درج ذیل ہیں: (1) حضرت ابو امامہ باہلی رَضِيَ اللهُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے، رسولُ اللہ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ”رات میں قیام کو اپنے اوپر لازم کر لو کہ یہ اگلے نیک لوگوں کا طریقہ ہے اور تمہارے رب عَزَّوَجَلَّ کی طرف قربت کا ذریعہ اور گناہوں کو مٹانے والا اور گناہ سے روکنے والا ہے۔ (ترمذی، کتاب الدعوات، باب فی دعاء النبی صلی الله عليه وسلم ۳۲۳/۵ الحدیث: ۳۵۶۰) (2) حضرت اسماء بنت یزید رَضِيَ اللهُ تَعَالٰی عَنْہا سے روایت ہے ، حضورِ اقدس صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ” قیامت کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.