Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
836-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) محمد ہادی حسین نام رکھنا کیسا ہے ؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد "الگاناضروری ہے یعنی عبد الہادی رکھ سکتے ہیں ، بادی نہیں رکھ سکتے۔

Answer (beginning)

"محمد ہادی حسین " نام رکھنا شرعاً جائز ہے ، اور ہادی کے ساتھ عبد کی اضافت لگانالازمی نہیں، کیونکہ ہادی اگر چہ اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے۔ بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک اسماء میں سے ایک اسم ھادی بھی ہے لہذا اس میں کوئی حرج نہیں اور اس کے ساتھ حسین ملانا بھی درست ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.