Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کن ناموں کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے؟

Fatwa no.
833-WAT

Question

تفصيل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ تعالی کے وہ نام جن کے ساتھ عبد لگانا ضروری ہے۔ ان کی وضاحت فرمادیں۔

Answer (beginning)

اللہ تعالی کے ناموں میں سے جو نام اس کے ساتھ خاص ہیں ، مثلار حمن ، قدوس، قیوم و غیر و، ان میں سے جب کوئی نام انسان کے لیے رکھا جائے، تو اس کی طرف لفظ عبد کی اضافت کرنا یعنی ان کے شروع میں عبد لگا ناضر وری ہوتا ہے اور ایسے نام ( جو اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہیں) عبد کی اضافت کے بغیر کسی انسان کے لیے استعمال کرنا، ناجائز ہے اور بعض اوقات کفر ہوتا ہے۔ اس لئے کسی بھی شخص کو رحمن، قیوم اور قدوس وغیرہ ہر گز نہ کہا جائے ، بلکہ ضروری ہے عبد الرحمن، عبد القیوم ، عبد القدوس ہی کہا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.