Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مہر کی رقم کب ادا کرنا ہوتی ہے ؟
- Fatwa no.
- 830-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مہر کی رقم کب ادا کر نا ہوتی ہے ؟
Answer (beginning)
مہر تین قسم کا ہوتا ہے : معجل، موجل، غیر موجل (موخر، مهر مطلق) مہر اگر معجل ہے یعنی خلوت سے پہلے دینا قرار پایا ہے تو اس صورت میں خلوت سے پہلے پہلے ادا کر دے، یہاں تک کہ مہر معجل وصول کرنے کے لیے عورت اپنے کو شوہر سے روک سکتی ہے یعنی یہ اختیار ہے کہ وطی و مقدمات وطی سے باز رکھے ، خواہ کل معجل ہو یا بعض اور شوہر کو حلال نہیں کہ عورت کو مجبور کرے، اگر چہ اس کے پیشتر عورت کی رضا مندی سے وطی و خلوت ہو چکی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.